نموئی نشوونما

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ نشوونما جس کے تحت جڑ سے ثانوی جڑیں، تنے سے شاخیں اور شاخوں سے پتے پیدا ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ نشوونما جس کے تحت جڑ سے ثانوی جڑیں، تنے سے شاخیں اور شاخوں سے پتے پیدا ہوتے ہیں۔